

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
’مال آف اسمائل‘، معصوم بچوں کی خواہشات پوری کرتا ایک انوکھا پروجیکٹ
May 1, 2025
13:38
-(0)
About this episode
پاکستان سے تعلق رکھنے والے آسٹریلین سیرت عباس کراچی میں یتیم بچوں کے لئے خوشی کا بہانہ پیش کرتے ہیں۔ ’مال آف اسمائل‘ میں آنے والے بچے جو غربت باعث ضروریات زندگی کے حصول میں میں مشکلات کا سمانا کرتے ہیں ، مال آف اسمائل سے اپنے لئے ’’مفت ‘‘ اشیاء ’’خرید‘‘ سکتے ہیں۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg