

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
ہفتہ رفتہ : یہود دشمنی سے نمٹنے کے لیے ایک قومی منصوبے کا اعلان
Jan 24, 2025
5:55
-(0)
About this episode
نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کا کہنا ہے کہ یورپ یوکرین کی حمایت کے لیے امریکی ہتھیاروں کی قیمت ادا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم انتھونی البانی نے یہود دشمنی سے نمٹنے کے لیے ایک قومی منصوبے کا اعلان کیا۔ متعدد ممتاز مقامی آسٹریلین شہریوں اور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کہ وہ آسٹریلیا ڈے کی تاریخ تبدیل کرنے کے حامی ہیں
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg