

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
پاکستان کے یوم آزدی پر آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی آبادی کی کیا سرگرمیاں ہیں
Aug 14, 2026
7:19
-(0)
About this episode
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بھی ملک بھر میں جشن اور تقریبات کے ذریعے یوم آزدی پر خوشی کا اظہار کر رہی ہے ، آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں اس حوالے سے سنئے یہ پوڈکاسٹ _____________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg