طالبان کے اقتدار کے پانچ سال: افغان خواتین فٹبالرز کی مزاحمت اور امید کی کہانی
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

طالبان کے اقتدار کے پانچ سال: افغان خواتین فٹبالرز کی مزاحمت اور امید کی کہانی

Aug 14, 2026
7:36
-(0)

About this episode

طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے پانچ سال بعد افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم، روزگار، کھیل اور عوامی زندگی پر سخت پابندیاں برقرار ہیں۔ جلاوطنی میں افغان خواتین فٹبالرز نے اپنی قومی شناخت اور کھیل کو زندہ رکھنے کی جدوجہد جاری رکھی ہے، جبکہ انسانی حقوق کے کارکن صنفی امتیاز کو بین الاقوامی قانون کے تحت "جینڈر اپارتھائیڈ" تسلیم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy