آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات، ہم جہاں رہیں دل پاکستانی ہے:منتظمین
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات، ہم جہاں رہیں دل پاکستانی ہے:منتظمین

Aug 12, 2026
10:01
-(0)

About this episode

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی یوم آزادی پاکستان کی آمد پر جہاں پر جوش ہیں وہیں بہت سی کمیونٹی تنظیمیں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کر رہی ہیں ، منتظمین کا کہنا ہے ایسی تقریبات کا مقصد نئی نسل کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانا ہے ۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy