ملیے، بمبے ٹیلرز کے سیفی، علی انصاری سے
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ملیے، بمبے ٹیلرز کے سیفی، علی انصاری سے

Aug 10, 2026
8:39
-(0)

About this episode

علی انصاری ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی فطری اداکاری سے ایک نمایاں مقام حاصل کر کے ہیں۔ اداکاری سے پہلے علی ماڈلنگ، میوزک اور ریڈیو سے بھی وابستہ رہے ہیں۔ اج کل ان کا ڈراما سیریل 'بمبے ٹیلرز' ہم ٹی وی سے آن ایئر ہے۔ سنیے ایس بی ایس کے ساتھ علی انصاری کی خصوصی گفتگو ۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy