

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
سوشل میڈیا کا استعمال ، لیکن کس عمر کے بچے ’’چھوٹے‘‘ ہیں؟
Oct 14, 2024
7:21
-(0)
About this episode
سوشل میڈیا کے استعمال پر عمر کی پابندیوں کو قانون سازی کے احاطے میں لانے والے پہلے ممالک میں سے ایک بننے کے لیے آسٹریلیا میں سماجی و سیاسی دباو وقت کے ساتھ بڑھ رہا ہے سڈنی میں ایک سربراہی اجلاس میں، سیاست دان، ماہرین تعلیم، اور نوعمر صارفین نے، آمنے سامنے... جدید ڈیجیٹل اسپیس کے اثرات پر تبادلہ کیا ہے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg