

پاکستان سے آسٹریلیا تک: رانا شہزاد خان کا سیاست میں آنے کا سفر اور وکٹوریا کے انتخابات
About this episode
وکٹوریا میں 28 نومبر کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں برک (Berwick) کے لیبر امیدوار رانا شہزاد خان ایس بی ایس اردو کے ساتھ گفتگو میں اپنے سیاسی سفر، پولیس سروس کے 14 سالہ تجربے اور انتخابی ترجیحات پر بات کر رہے ہیں۔ ان کا مقابلہ لبرل امیدوار بریڈ بیٹن سے ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg