آسٹریلیا اجازت دیتا ہرایک اپنی ثقافت اور مذہب کے مطابق زندگی گزارے: ڈاکٹر شہاز چوہدری لیبر امیدوار برائے وکٹورین الیکشن
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

آسٹریلیا اجازت دیتا ہرایک اپنی ثقافت اور مذہب کے مطابق زندگی گزارے: ڈاکٹر شہاز چوہدری لیبر امیدوار برائے وکٹورین الیکشن

Nov 4, 2026
12:39
-(0)

About this episode

آسٹریلین ریاست وکٹوریہ میں انتخابات 28 نومبر کو ہو رہے ہیں اس حوالے سے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دیں ہیں لیبر کے لئے وکٹورین علاقے روویل سے انتخابات میں حصہ لینے والے ڈاکٹر شہباز چوہدری کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا آنے والی متنوع پس منظر کی امیگرینٹ کمیونیٹز کو سسٹم کا حصہ بننا چاہئے۔ #sbsaudiopodcast __________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy