

آکس معاہدے کے تحت پہلی تربیتی سب میرین کی آسٹریلیا آمد،لاگت اور آسٹریلین خودمختاری بحث کا مرکز
About this episode
آکس دفاعی معاہدے کے تحت پہلی امریکی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز یو ایس ایس کولوراڈو مرمت اور تربیتی سرگرمیوں کے لیےمغربی آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔ اس پیش رفت کو آسٹریلیا کی مستقبل کی جوہری آبدوز صلاحیتوں کے لیے اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس منصوبے کی لاگت، شفافیت اور قومی خودمختاری پر اعتراضات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg