

فارگاٹن سولجر:ایک تصویر سے شروع ہونے والی جنوبی ایشیائی فوجیوں کی بھولی بسری پراسرار داستانیں
About this episode
Remeberence day کے موقع پر ایس بی ایس کی پوڈکاسٹ سیریز دی فارگاٹن سولجر (The Forgotten Soldier ) میں صحافی اورکامیڈین سمیع شاہ اپنے خاندان کی ایک پرانی تصویرمیں موجود ایک پراسرار فوجی کی کہانی کی کھوج لگاتے لگاتے پہلی جنگِ عظیم کے ریکارڈز تک جا پہنچتے ہیں جہاں ایک ملین سے زائد جنوبی ایشیائی فوجیوں کی وہ داستانیں سامنے آتی ہیں جو تاریخ کے صفحات میں کہیں گم ہو چکی تھیں۔ تحقیق کے دوران خاندانی راز، ایک ممکنہ قتل کی پرُ تجسس کہانی اور جنگِ عظیم کی فراموش شدہ تاریخ سامنے آتی ہے۔سنئے سمیع شاہ سے اس پوڈ کاسٹ سیریز کا پس منظر اور تجربات۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg