

لیبر امیدوار ڈاکٹر موتی رام کن انتخابی وعدوں کے ساتھ وکٹوریہ کے انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں؟
About this episode
وکٹوریہ میں 28 نومبر کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں ساؤتھ ایسٹرن میٹروپولیٹن ریجن سے بڑی جماعتتوں میں لبرل اور گرینز کے امیدوار موجودہ لیبر حکومت کی پالیسیون پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اپنے متبادل ایجنڈے کے ساتھ مہم چلا رہی ہیں ۔ پاکستانی نژاد لیبر امیدوار ڈاکٹر موتی رام ایک جی پی کے طور پر خود کو صحت اور ہسپتالوں کے نظام کے لئے بہتر امیدوار سمجھتے ہیں۔ ۔اس بات چیت میں دیگر انتخابی ترجیحات کے ساتھ ڈاکٹر موتی رام نے کثیرالثقافتی نمائندگی ، وکٹوریہ میں ون نیشن کی بڑھتی مقبولیت اور وفاقی سیاست کے اثرات پر بھی بات کی ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg