بیرونِ ملک تعطیلات پر جانے سے پہلے چھوٹی چھوٹی چیزوں پر توجے دے کر بڑی مشکلات سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

بیرونِ ملک تعطیلات پر جانے سے پہلے چھوٹی چھوٹی چیزوں پر توجے دے کر بڑی مشکلات سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

Nov 10, 2026
6:01
-(0)

About this episode

بیرونِ ملک تعطیلات کے دوران گھر کو محفوظ چھوڑنا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا سفر کی منصوبہ بندی۔ اس پوڈکاسٹ میں شریک حمیس رامے بتاتے ہیں کہ روانگی سے قبل وہ گیس، پانی اور بجلی کے نظام سمیت ممکنہ خرابیوں اور لیکیج کا معائنہ کرتے ہیں، جبکہ کھڑکیوں اور گھر کی عمومی سکیورٹی کے انتظامات بھی یقینی بناتے ہیں۔ ان کی اہلیہ کے مطابق سفر سے پہلے کچن میں موجود کھانے پینے کی اشیا کو مناسب طریقے سے استعمال یا محفوظ کر دیا جاتا ہے تاکہ خوراک ضائع نہ ہو اور کیڑے مکوڑوں کے پیدا ہونے کا خطرہ کم رہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چند سادہ احتیاطی اقدامات سفر کے دوران ذہنی سکون فراہم کر سکتے ہیں۔ مزید گفتگودو اقساط پہ مشتمل اس پوڈ کاسٹ کی دوسری اور آخری قسط میں سماعت کیجیے #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy