

آسٹریلیا میں تربیت پانے والے کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کا "پرائیڈ آف پرفارمنس" تک کا کٹھن سفر!
About this episode
معروف پاکستانی کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کو فنِِ کوریوگرافی میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے صدارتی اعزاز "پرائیڈ آف پرفارمنس" سے نوازا ہے۔ آسٹریلیا سے گہرا تعلق رکھنے والے وہاب شاہ سڈنی میں سُروں کے بادشاہ کے خطاب سے معروف ریاض شاہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔ وہاب کا کہنا ہے کہ ایک مرد رقاص کے طور پر انہیں منفی رویوں کا سامنا رہا ۔ انہوں نے انِ سرحد کو کیسے عبور کیا، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg