

آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام
About this episode
کسی نئے ملک میں قدم رکھتے ہوئے انسان کے ذہن میں عموماً اپنی زندگی، اپنے مستقبل اور اپنے خاندان کے لیے نئے خواب اور امیدیں ہوتی ہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص ایک نئے ملک میں پہنچنے کے ابتدائی دنوں ہی میں دوسروں کی زندگیاں بچانے کے بارے میں سوچنے لگے تو یہ یقیناً ایک غیر معمولی بات ہے۔ آج کی ہماری مہمان، رابعہ مرزائی، افغانستان سے حال ہی میں آسٹریلیا پہنچی ہیں۔ آسٹریلیا میں اپنی نئی زندگی کے آغاز کے ابتدائی دنوں میں ہی انہوں نے اعضا عطیہ کرنے والے، یعنی آرگن ڈونر، کے طور پر اپنا نام رجسٹر کروانے کا فیصلہ کیا۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg