نوجوانوں کو سیاسی میدان میں آگے آنے کی ضرورت ہے: مریم نسیم وکٹورین انتخابات میں گرینز کی امیدوار
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

نوجوانوں کو سیاسی میدان میں آگے آنے کی ضرورت ہے: مریم نسیم وکٹورین انتخابات میں گرینز کی امیدوار

Nov 17, 2026
11:52
-(0)

About this episode

وکٹورین ریاست وکٹوریہ میں انتخابات کے لئے ارلی پولنگ 18 نومبر سے شروع ہو رہی ہے جبکہ انتخابات کی تاریخ 28 نومبر ہے ۔ انتخابی میدان میں بڑی جماعتیں لیبر ، لبرل اور گرینز ہیں ۔ بروڈ میڈوزز کے لئے گرینز کی امیدوار مریم نسیم نے ایس بی ایس سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی خواہش ہے وہ متنوع پس منظر کے نوجوان افراد کے لئے سیاسی میدان میں آنے کی راہ ہموار کر سکیں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy