فوسٹر کئیر کرنے والوں کو ہر مرتبہ اپنا دل مضبوط کرنا پڑتا ہے : فوسٹر کئیرر ارم مقصود
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

فوسٹر کئیر کرنے والوں کو ہر مرتبہ اپنا دل مضبوط کرنا پڑتا ہے : فوسٹر کئیرر ارم مقصود

Nov 18, 2026
16:17
-(0)

About this episode

ارم مقصود ایک فوسٹر کئیرر ہیں ، میلبرن کی رہائشی ارم ایک بینکر ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کی خواہش پر یہ بیڑہ اٹھایا کہ ان بچوں کو سرپرستی فراہم کی جائے جو نامساعد حالات کا شکار ہیں ۔ ارم کے لئے یہ سفر کتنا جذباتی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy