دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی

Nov 19, 2026
7:54
-(0)

About this episode

پولیو نے دونوں ٹانگیں متاثر کیں، چلنا پھرنا بھی مشکل بنا دیا تاہم محمد عمران کے حوصلے پست نہ کرسکا۔ نوجوان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہتر مستقبل کے خواب دیکھے، مگر ڈگری ہونے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی تو عمران نے ایک ایسا فیصلہ لیا جو بظاہر مشکل نظر آتا ہے ، عمران ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بن گئے۔ ان کی کہانی سنئے اس پوڈکاسٹ میں #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy