

آسٹریلیا آنے والی جدید طرز کی شاعرہ ریحانہ روحی، جو شاعری کے ہنر سے مسائل اجاگر کر رہی ہیں!
About this episode
معروف اردو شاعرہ ریحانہ روحی کی شاعری کی گونج آسٹریلیا میں بھی سنی جارہی ہے۔ ریحانہ روحی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے شعری سفر، خواتین کے مسائل، برین ڈرین اور اردو ادب کے بدلتے رجحانات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ شاعری ان کا مشغلہ نہیں بلکہ ایک سماجی ذمہ داری ہے، جس کے ذریعے وہ اہم انسانی اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرتی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg