

شارٹ کٹ کے بجائے اپنے پیشے پر توجہ دیں، کامیابی خود ملے گی: پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر نسیم نقوی
About this episode
سید نسیم نقوی ایک سوشل میڈیا انفلواینسر ہیں جو آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایس بی ایس اردو سے اپنی گفتگو میں انہوں نے 2012 میں آسٹریلیا آمد کے بعد پیش آنے والی مشکلات، زبان اور ثقافت کے فرق اور روزگار کے حصول کے چیلنجز بیان کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کامیابی کے لیے شارٹ کٹ کے بجائے اپنے پیشے، مہارت اور تجربے پر توجہ دینا ضروری ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg