

گھر سے کاروبار تک، ٹیکنالوجی سے قیادت تک: خواتین کے بدلتے کردار کی کہانی
About this episode
آسٹریلیا میں آباد جنوبی ایشیائی خواتین کے لیے اپنی شناخت برقرار رکھتے ہوئے پیشہ ورانہ میدان میں آگے بڑھنا، اپنی صلاحیتوں کو منوانا اور معاشرے میں مؤثر نمائندگی حاصل کرنا کس قدر اہم ہے؟ آسٹریلین ساوتھ ایشین سینٹر کی ارکان زارا گریوال اور اننیاہ کے مطابق اگرچہ مواقع موجود ہیں لیکن قدم جمانے کے لئے وقت درکار ہے ان دونوں خواتین کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg