

سوشل میڈیا پر نمود ونمائش کے بجائے روز مرہ کی زندگی دکھانے والی آسٹریلین وی لاگر ماریہ آصف
About this episode
آسٹریلین وی لاگر ماریہ آصف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا محض شہرت یا دکھاوے کا ذریعہ نہیں، بلکہ معلومات اور رہنمائی کا مؤثر پلیٹ فارم بھی بن سکتا ہے۔ ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ ان کے وی لاگز نے بہت سے تارکینِ وطن کو آسٹریلیا کی زندگی سمجھنے اور نئے سفر کے لیے اعتماد حاصل کرنے میں مدد دی۔ انہوں نے نجی معلومات کے تحفظ، سوشل میڈیا پر غیر ضروری نمائش سے گریز، اور زبان، ثقافت و کمیونٹی سے جڑے رہنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ #sbsaudiopodcast ______________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg