شرحِ سود اور اقساط کا بوجھ: آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کہاں کھڑی ہے؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

شرحِ سود اور اقساط کا بوجھ: آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کہاں کھڑی ہے؟

Oct 22, 2026
7:48
-(0)

About this episode

آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں گزشتہ 15 برس کی سب سے بڑی گراوٹ کی بات کی جا رہی ہے۔ وکٹوریہ میں پراپرٹی ایجنٹ ذیشان ملک کے مطابق بلند شرحِ سود، قرض کی منظوری میں مشکل اور تعمیراتی لاگت میں اضافے نے خریداروں اور سرمایہ کاروں دونوں کو متاثر کیا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ کچھ لوگ اقساط پوری نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیچ رہے ہیں، گھروں کو بکنے میں زیادہ وقت لگ رہا ہے، اور ان کے خیال میں جب تک شرحِ سود مستحکم نہیں ہوتی مارکیٹ غیر یقینی رہے گی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy