ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ نے ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ نے ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

Jul 8, 2026
4:37
-(0)

About this episode

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل مرحلے کی تمام آٹھ ٹیمیں سامنے آ چکی ہیں۔ ارجنٹینا نے مصر کے خلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر آخری کوارٹر فائنل جگہ حاصل کر لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy