

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
امام حسین ؓ کی تعلیمات ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی بہترین مثال ہیں : ایجوکیشنسٹ سُکینہ حسین رضوی
Jun 26, 2026
8:52
-(0)
About this episode
آسٹریلین شہر سڈنی میں درس و تدریس سے وابستہ معلمہ سُکینہ حسین کا کہنا ہے ، آسٹریلیا میں رہتے ہوئے ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ اپنی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے دوسروں کو سمجھنے کی کوشش کریں ان کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں ___________________________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg