

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
شروع سے ہی اداکاری کرنے کا فیصلہ کرچکی تھی: مریم کیانی
Apr 13, 2026
10:56
-(0)
About this episode
مریم کیانی پاکستانی ڈراموں کا ابھرتا ہوا ستارہ ہیں۔ آج کل ڈرامہ سیریل راہگزر میں وہ ایک منفی کردار ادا کررہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کردار کوئی بھی ہو وہ اس میں ڈوب کر اداکاری کرتی ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ مریم کیانی کی خصوصی گفتگو۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg